
پاکستان کے گرم علاقوں میں چھت کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے سب سے سستا اور موثر حل مانی جاتی ہے۔
اس میں اول اور دوم کوالٹی کا فرق بہت اہم ہے، جو آپ کی چھت کی پائیداری پر اثر انداز ہوتا ہے:
1. اول کوالٹی (First Quality/Standard Tile)
یہ ٹائلیں بھٹے کے اس حصے میں پکتی ہیں جہاں آگ کی تپش متوازن ہوتی ہے۔
* فوائد:
* مضبوطی: یہ اچھی طرح پکی ہوتی ہے، اس لیے چلنے پھرنے سے جلدی ٹوٹتی نہیں ہے۔
* سائز کی برابری: تمام ٹائلوں کا سائز اور موٹائی ایک جیسی ہوتی ہے، جس سے چھت کا لیول خراب نہیں ہوتاہے
* پانی جذب نہ کرنا: اس میں مسام کم ہوتے ہیں، اس لیے یہ بارش کا پانی کم جذب کرتی ہے، جس سے سیم (Seepage) کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
یہ تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والی باریک بجری ہے جس کا سائز 2 سوتر (تقریباً 6 ملی میٹر سے 10 ملی میٹر) ہوتا ہے۔ یہ عام موٹی بجری سے چھوٹی ہوتی ہے۔ اہم خصوصیات اور استعمال ٹف ٹائلز (Tuff Tiles): یہ بجری سب سے زیادہ ٹف ٹائلز اور پیور بلاکس بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔ فرش کی پختگی: گھروں کے فرش (Flooring) ڈالنے اور کچے فرش کو مضبوط بنانے کے لیے بہترین ہے۔ لنٹل اور کالم: جہاں باریک کنکریٹ کی ضرورت ہو، وہاں اسے ریت اور سیمنٹ کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ فنیشنگ: اس کے استعمال سے کنکریٹ کی سطح ہموار (Smooth) آتی ہے۔ اگر آپ کی چھت لیک کر رہی ہو تو پین کریش استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ اس کا سائز چھوٹا ہونے کی وجہ سے چھت پر وزن کم اور میٹریل بھی کم استعمال ہوتا ہے اور کام پورا کرتی ہے ، پورا ڈمپر ، جس کا سائز ۹۰۰ فٹ تک ہوتا ہے یا پرچون میں لینے کے لیے ابھی رابطہ کریں
دوم برکس میں بھی دو کوالٹی آتی ہیں ایک اول دھڑہ ہوتی ہے مگر دوم میں آتی ہے اس میں ادھی اول ادھی دوم ہوتی ہیں کچھ لوگ اول میں اسے سیل کر دیتے ہیں دراصل یہ اول نہیں ہوتی دوسرا دوم برکس کچی ہوتی ہے جلد ٹوٹ جاتی ہے سیم آنے کے چانس ذیادہ ہوتے ہیں اس کا ریٹ کافی کم ہوتا ہے لوگ اسے بنیادوں میں یا جہاں صرف نشانی باونڈری لگائی جاتی ہے وہاں استعمال کرتے ہیں
-سے حاصل کی جاتی ہے (bed) -راوی ریت پاکستان، خاص طور پر لاہور اور گردونواح میں تعمیراتی کاموں کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ریت ہے۔ یہ دریاۓ راوی کے بی
استعمال (Uses)
پلستر اور چنائ
کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے (masonry) اس کی باریکی کی وجہ سے اسے دیواروں پر پلستر کرنے اور اینٹوں کی چنائی ۔
بھرائی (Filling)
سستی ہونے کی وجہ سے اسے مکان کی بنیادوں کی بھرائی اور زمین کو لیول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ فرش کی تیاری: فرش ڈالنے سے پہلے نیچے کی تہہ بنانے کے لیے بھی روی ریت استعمال ہوتی ہے۔ راوی کا گسو بھی آتا ہے مگر فلحال بات ریت کی ہو رہی ہے ، راوی ریت چناب کی ریت کے مقابلے میں باریک ہوتی ہے ، اس میں مٹی ہو سکتی ہے اس لیے اسے لینٹر یا مظبوط کام کے لیے کم استعمال کیا جاتا ہے عام طور پر اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے ، راوی کی ریت چناب سے کافی سستی ہوتی ہے مگر کئی دفعہ ریت بہت صاف نکل رہی ہوتی ہے ، اگر آپ لینٹر یا پلستر کر رہے ہیں تو پہلے معلوم کریں ریت کیسی آ رہی ہے اگر صاف نہیں آ رہی تو چناب
معروف برانڈز کا آرڈنری پورٹلینڈ سیمنٹ، مضبوط تعمیرات کے لیے
سریا 40 گریڈ اعلیٰ معیار کا اسٹیل سریا ہے جو مضبوط اور دیرپا تعمیرات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ سریا رہائشی اور چھوٹے تجارتی منصوبوں کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس کی مضبوطی اور معیار عمارتوں کو استحکام اور حفاظت فراہم کرتا ہے۔ آسانی سے دستیاب اور استعمال میں آسان، یہ سریا ہر تعمیراتی کام میں قابل اعتماد ہے۔
مضبوط اور دیرپا تعمیرات کے لیے بہترین اسٹیل سریا۔
رہائشی اور چھوٹے تجارتی منصوبوں کے لیے موزوں۔
استعمال میں آسان اور اعلیٰ معیار کا سریا۔