
اول برکس آپ کے گھر کو ہمیشہ مظبوط رکھنے کے ساتھ آسانی سے سیم نہیں آنے دیتی اول برکس میں چار کوالٹی ہوتی ہے
نمبر ایک سٹنڈرڈ سائز صفائی پکائی نوک دھار اور فنیشنگ پوری
دوسرے نمبر پر پکائی پوری ہوتی ہے مگر صفائی کم ہوتی ہے رنگت لال ہوتی ہے اس کا ریٹ کم ہوتا ہے
اور تیسری پکائی پوری ہوتی ہے مگر انڈر سائیز ہوتی ہے جس کی وجہ سے برکس زیادہ لگانی پڑتی ہیں اس کا ریٹ مزید کم ہوتا ہے
چوتھے نمبر پر مشینی اول صفائی میں ہو گی مگر پلستر کرتے وقت تھوڑی مشکل ہو سکتی ہے اس کا ریٹ سب اول برکس سے کم ہوتا ہے
ٹائل بانڈ کے اہم فوائد Hs مضبوط گرفت: یہ ٹائل کو سطح کے ساتھ بہت سختی سے پکڑ لیتا ہے، جس سے ٹائل کے اکھڑنے یا نیچے سے کھوکھلی ہونے کے امکانات ختم ہو جاتے ہیں۔ 2. واٹر پروفنگ: زیادہ تر بانڈز پانی کے خلاف مزاحمت رکھتے ہیں، اس لیے باتھ روم اور کچن کے لیے بہترین ہیں۔ 3. وقت کی بچت: اسے استعمال کرنا بہت آسان ہے۔ بس پانی ملائیں اور لگائیں۔ روایتی مصالحے کی طرح ریت چھاننے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ 4. لچک (Flexibility): درجہ حرارت کی تبدیلی سے جب ٹائل پھیلتی یا سکڑتی ہے، تو بانڈ اس دباؤ کو برداشت کر لیتا ہے اور ٹائل میں کریک (Crakcs) نہیں آنے دیتا۔
:استعمال کا طریقہ * سطح کی صفائی: جس دیوار یا فرش پر ٹائل لگانی ہے، اسے مٹی اور چکنائی سے صاف کریں۔ * مکسنگ: ایک بالٹی میں پانی ڈالیں اور اس میں بانڈ کا پاؤڈر ملا کر مکسر سے اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ گاڑھا پیسٹ بن جائے۔ * لگانے کا طریقہ: ایک خاص کنگھی والے گرمالے (Notched Trowel) کی مدد سے بانڈ کو سطح پر پھیلائیں اور اوپر ٹائل رکھ کر ہلکا سا دبائیں۔ * HS tile bond ہول سیل کمپنی ریٹ پر لینے کے لیے
دوم برکس میں بھی دو کوالٹی آتی ہیں ایک اول دھڑہ ہوتی ہے مگر دوم میں آتی ہے اس میں ادھی اول ادھی دوم ہوتی ہیں کچھ لوگ اول میں اسے سیل کر دیتے ہیں دراصل یہ اول نہیں ہوتی دوسرا دوم برکس کچی ہوتی ہے جلد ٹوٹ جاتی ہے سیم آنے کے چانس ذیادہ ہوتے ہیں اس کا ریٹ کافی کم ہوتا ہے لوگ اسے بنیادوں میں یا جہاں صرف نشانی باونڈری لگائی جاتی ہے وہاں استعمال کرتے ہیں
-سے حاصل کی جاتی ہے (bed) -راوی ریت پاکستان، خاص طور پر لاہور اور گردونواح میں تعمیراتی کاموں کے لیے سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ریت ہے۔ یہ دریاۓ راوی کے بی
استعمال (Uses)
پلستر اور چنائ
کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے (masonry) اس کی باریکی کی وجہ سے اسے دیواروں پر پلستر کرنے اور اینٹوں کی چنائی ۔
بھرائی (Filling)
سستی ہونے کی وجہ سے اسے مکان کی بنیادوں کی بھرائی اور زمین کو لیول کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ فرش کی تیاری: فرش ڈالنے سے پہلے نیچے کی تہہ بنانے کے لیے بھی روی ریت استعمال ہوتی ہے۔ راوی کا گسو بھی آتا ہے مگر فلحال بات ریت کی ہو رہی ہے ، راوی ریت چناب کی ریت کے مقابلے میں باریک ہوتی ہے ، اس میں مٹی ہو سکتی ہے اس لیے اسے لینٹر یا مظبوط کام کے لیے کم استعمال کیا جاتا ہے عام طور پر اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے ، راوی کی ریت چناب سے کافی سستی ہوتی ہے مگر کئی دفعہ ریت بہت صاف نکل رہی ہوتی ہے ، اگر آپ لینٹر یا پلستر کر رہے ہیں تو پہلے معلوم کریں ریت کیسی آ رہی ہے اگر صاف نہیں آ رہی تو چناب
60 گریڈ ہائی ٹینسائل سٹیل بارز۔ بڑے اور مضبوط سٹرکچرز کے لیے۔
سریا 60 گریڈ اعلیٰ معیار کا اسٹیل سریا ہے جو مضبوط اور پائیدار تعمیرات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ بنیادی اور ڈھانچے کی مضبوطی کے لیے بہترین ہے، چاہے وہ رہائشی، تجارتی یا صنعتی منصوبے ہوں۔ اس کی مضبوطی اور معیار عمارتوں کو طویل عرصے تک محفوظ اور مستحکم رکھتے ہیں۔ آسانی سے دستیاب اور استعمال میں آسان، یہ سریا ہر تعمیراتی منصوبے کے لیے قابل اعتماد انتخاب ہے۔
مضبوط اور پائیدار تعمیر کے لیے بہترین اسٹیل سریا۔
رہائشی، تجارتی اور صنعتی استعمال کے لیے موزوں۔
استعمال میں آسان اور اعلیٰ معیار کا سریا۔